اسلام ٹائمز 22 Nov 2022 گھنٹہ 0:57 https://www.islamtimes.org/ur/news/1026048/تحصیل-ڈیرہ-اسماعیل-خان-میں-سیلاب-اور-بارشوں-سے-ہونیوالے-نقصان-کا-سروے-مکمل -------------------------------------------------- ٹائٹل : تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونیوالے نقصان کا سروے مکمل -------------------------------------------------- انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی علاقہ یا کوئی گھر جو سروے سے رہ گیا ہو، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر میں درخواست جمع کروا دیں تاکہ ان کو ریلیف دیا جاسکے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصان کا سروے مکمل ہوگیا۔ اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی علاقہ یا کوئی گھر جو سروے سے رہ گیا ہو، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر میں درخواست جمع کروا دیں تاکہ ان کو ریلیف دیا جاسکے۔ مورخہ 23 نومبر کے بعد کسی قسم کی کوئی درخواست کو زیر تجویز نہیں لایا جائے گا اور تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان کا سروے مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔