QR CodeQR Code

سخت انتقام کا آغاز

8 Jan 2020 08:59

وَّ اَرۡسَلَ عَلَیۡہِمۡ طَیۡرًا اَبَابِیۡلَ ۙ﴿۳﴾۔ اور ان پر دستے دستے پرندے بھیج دیئے۔ تَرۡمِیۡہِمۡ بِحِجَارَۃٍ مِّنۡ سِجِّیۡلٍ ۪ۙ﴿۴﴾۔ جو ان پر سخت مٹی کے پتھر برسا رہے تھے۔


بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
بنام خدائے رحمن و رحیم

اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِیۡلِ ؕ﴿۱﴾
1۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
 
اَلَمۡ یَجۡعَلۡ کَیۡدَہُمۡ فِیۡ تَضۡلِیۡلٍ ۙ﴿۲﴾
2۔ کیا اس نے ان کی چال کو بے مقصد نہیں بنا دیا؟
 
وَّ اَرۡسَلَ عَلَیۡہِمۡ طَیۡرًا اَبَابِیۡلَ ۙ﴿۳﴾
3۔ اور ان پر دستے دستے پرندے بھیج دیئے۔
 
تَرۡمِیۡہِمۡ بِحِجَارَۃٍ مِّنۡ سِجِّیۡلٍ ۪ۙ﴿۴﴾
4۔ جو ان پر سخت مٹی کے پتھر برسا رہے تھے۔
 
فَجَعَلَہُمۡ کَعَصۡفٍ مَّاۡکُوۡلٍ ٪﴿۵﴾
5۔ سو اس نے انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی مانند کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 837195

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/article/837195/سخت-انتقام-کا-ا-غاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org