3
0
Friday 24 May 2013 14:43

شیر

شیر
 تحریر: ڈاکٹر عامر عباس

عربی لغت میں شیر کے لئے بہت سے نام موجود ہیں۔
شیر جب اپنی کچھار میں اپنے پاوں سمیٹ کے بَیٹھا ہو تو اس کیفیت کو "اسد" کہتے ہیں
اور وہی اسد جب اپنی کچھار سے نکل کر چہل قدمی کرنے لگے تو اس کیفیت کو "ضرغام" کہتے ہیں
اور وہی ضرغام چہل قدمی کرتے ہوئے کسی خاص سمت کی جانب دیکھنا شروع کرے تو اس کیفیت کو "غضنفر" کہتے ہیں
اور جب وہی غضنفر دھاڑتے ہوئے اپنی کچھار سے کسی مخصوص سمت میں چل پڑے تو اس کیفیت کو "ضیغم" کہتے ہیں
اور جب وہی ضیغم اپنے شکار پر حملہ آور ہو جائے تو اس کیفیت کو "حمزە" کہتے ہیں
اور جب وہی حمزە اپنے شکار کو اپنے شکنجے میں اس طرح کَس لے کہ اُس کا سانس لینا دوبھر ہو جائے تو اس کیفیت کو "عباس" کہتے ہیں
اور جب وہی عباس اپنے شکار کو ٹکڑوں میں بانٹ دے تو اسے "حیدر" کہتے ہیں
"سَلام ہو بنی ہاشم پر"
مناؤ جشن کہ کعبے میں آرہے ہیں علی
خدا کے گھر کا مقدر جگا رہے ہیں علی
دیوار کعبۂ نے ہنس کر کہا خدا کی قسم
مجھے طواف کے قابل بنا رہے ہیں علی
خبر کا کوڈ : 267056
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ان اصطلاحات کے حوالہ جات بھی مل جائیں تو بہتر ہو۔
والسلام
Iran, Islamic Republic of
ایک اور بات کا اضافہ کریں کہ جو شیر کا نشان لے کر الیکشن جیت جائے اسے نواز شریف کہتے ہیں۔ان ساری باتوں کا نہ کوئی حوالہ ہے ،نہ علمی سند ہے اور نہ کوئی مقصد۔
واقعی یہ باتیں کچھ بے تکی سے معلوم ہو رہی ہیں۔ مولا علی (ع) اور مولا غازی (ع) کی شان ان باتوں سے بڑھ رہی ہے کہ گھٹ رہی ہے؟
ہماری پیشکش