QR CodeQR Code

بابری مسجد،امریکی عدالتی طرز کا فیصلہ

2 Oct 2010 12:12

اسلام ٹائمز:61 برس سے یہ مسجد بند تھی،1992ء میں بھارت کی انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کی قیادت کی موجودگی میں یہ مسجد ہزاروں ہندو جنونیوں نے شہید کر دی،تقریباً 18 سال کے بعد عدالت نے فیصلہ دیا تو وہی دیا کہ یہ جگہ رام جنم بھومی ہے




خبر کا کوڈ: 38950

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/fori_news/38950/بابری-مسجد-امریکی-عدالتی-طرز-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org