QR CodeQR Code

ملازمت پیشہ امریکی مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک

18 Oct 2010 14:25

اسلام ٹائمز:ملازمت پیشہ امریکی مسلمان اس بات کے شاکی ہیں کہ ان کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین انہیں "دہشت گرد"یا "اسامہ" کے نام سے مخاطب کرتے ہیں،جبکہ آجر بھی امتیازی سلوک روا رکھتے ہیں




خبر کا کوڈ: 40778

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/fori_news/40778/ملازمت-پیشہ-امریکی-مسلمانوں-کے-ساتھ-توہین-آمیز-سلوک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org