1
Saturday 23 May 2020 22:20

ایران میں عید کا چاند نظر آگیا، اتوار کے روز یکم شوال و عیدالفطر کا اعلان

ایران میں عید کا چاند نظر آگیا، اتوار کے روز یکم شوال و عیدالفطر کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں عید الفطر کا چاند نظر آ گیا ہے۔ ایران کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فنی ماہرین کے مطابق آج ہفتے کے روز سہ پہر میں شوال کا چاند دیکھ لیا گیا ہے لہذا کل اتوار کے روز یکم شوال 1441ھ۔ق اور عید سعید فطر کا دن ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 864536
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش