QR CodeQR Code

ایران میں عید کا چاند نظر آگیا، اتوار کے روز یکم شوال و عیدالفطر کا اعلان

23 May 2020 22:20

ایران کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فنی ماہرین کے مطابق آج ہفتے کے روز سہ پہر میں شوال کا چاند دیکھ لیا گیا ہے لہذا کل اتوار کے روز یکم شوال 1441ھ۔ق اور عید سعید فطر کا دن ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں عید الفطر کا چاند نظر آ گیا ہے۔ ایران کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فنی ماہرین کے مطابق آج ہفتے کے روز سہ پہر میں شوال کا چاند دیکھ لیا گیا ہے لہذا کل اتوار کے روز یکم شوال 1441ھ۔ق اور عید سعید فطر کا دن ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 864536

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/fori_news/864536/ایران-میں-عید-کا-چاند-نظر-آگیا-اتوار-کے-روز-یکم-شوال-عیدالفطر-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org