0
Sunday 26 Jun 2022 16:12

آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب

  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ سعودی عرب کی تصاویر

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ سعودی عرب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون میں اہم کردار ادا کرنے پر کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا، دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے ولی عہد محمد بن سلمان اور جدہ میں سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقاتیں کیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون میں اہم کردار ادا کرنے پر کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا۔ 
خبر کا کوڈ : 1001220
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش