QR CodeQR Code

اسلام آباد، آئی ایس او کی سالانہ تربیتی ورکشاپ

26 Jun 2022 17:11

جامعہ الصادق اسلام آباد میں جاری ورکشاپ میں شریک امامیہ طلبہ سے مولانا اسد نقوی، مولانا شیخ کاظم، مولانا صفدر علی، سید ابن حسن اور سابق امامیہ چیف اسکاؤٹ آغا صفدر بخاری نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تربیت کے زیرِ اہتمام نوجوان امید پاکستان تعلیمی، فکری اور تربیتی ورکشاپ جامعہ الصادق اسلام آباد میں جاری ہے۔ ورکشاپ میں شریک امامیہ طلبہ سے مولانا اسد نقوی، مولانا شیخ کاظم، مولانا صفدر علی، سید ابن حسن اور سابق امامیہ چیف اسکاؤٹ آغا صفدر بخاری نے خطاب کیا، جبکہ بعد از نماز فجر قاری ابرار حسین نے تجویدِ قرآن پر درس دیا اور رکن مجلس نظارت اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء علامہ احمد اقبال رضوی نے شرائط ظہور امام زمانہؑ پر خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1001226

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1001226/1/اسلام-ا-باد-ا-ئی-ایس-او-کی-سالانہ-تربیتی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org