0
Thursday 30 Jun 2022 00:46

پاراچنار، تحصیل چیئرمین کا احساس پروگرام دفتر کا دورہ

  • پاراچنار، تحصیل چیئرمین مولانا مزمل حسین کا احساس پروگرام دفتر کا دورہ

    پاراچنار، تحصیل چیئرمین مولانا مزمل حسین کا احساس پروگرام دفتر کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ عوامی شکایات پر تحصیل چیئرمین پاراچنار مولانا مزمل حسین نے وی سی چیئرمین ملک سید اصغر اور پی پی کرم کے انفارمیشن سیکرٹری تنویر حسین کے ہمراہ احساس پروگرام (بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام) کے آفس کا دورہ کیا۔ جہاں پر عوام کی شکایات سنیں اور اسٹاف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بتایا گیا کہ آبادی زیادہ ہونے اور اسٹاف کی کمی کی وجہ سے دن بہ دن بوجھ بڑھتا جا رہا ہے، اگر اسٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے تو ان شاء للہ عوام کے مسائل جلد حل کرینگے۔ تحصیل چیئرمین مولانا مزمل حسین نے کہا کہ ان شاء اللہ اسٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے اپنی بھرپور کوشش جاری رکھیں گے اور عوام سے بھی گزارش ہے کہ سٹاف سے تعاون کریں۔ جلد از جلد سب کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1001851
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش