0
Sunday 3 Jul 2022 01:18

پشاور، خانہ فرہنگ میں تقریب نقاب کشائی

  • پشاور، خانہ فرہنگ میں کتاب کی تقریب نقاب کشائی

    پشاور، خانہ فرہنگ میں کتاب کی تقریب نقاب کشائی

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کی کوششوں سے پشاور پریس کلب، ایرانی قونصلیٹ پشاور، ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری کی وزارت اور ثقافتی تعاون و بیرون ملک ایرانی امور کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے تعاون سے خیبر پختونخوا کے سینیئر صحافی اور کالم نگار محمد داؤد کی تحریر کردہ سفر نامہ ایران "تہذیب کا سفر" کی نقاب کشائی کی گئی۔ تقریب امام خمینی ؒ ہال خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی محمد علی سیف، پشاور میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حمید رضا قمی، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل مہران اسکندریان، پبی ویمن کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہین عمر، پشاور پریس کلب کے صدر محمد ریاض خان، منہاج القرآن وویمن لیگ پشاور کی سربراہ  روبینہ معین، کاروان حوا ادبی فورم کے اراکین، صحافیوں اور ادیبوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1002386
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش