0
Sunday 3 Jul 2022 23:48

پشاور، ایم ڈبلیو ایم صوبائی کنونشن

  • پشاور، ایم ڈبلیو ایم کا دو روزہ صوبائی کنونشن اور انٹرا پارٹی الیکشن

    پشاور، ایم ڈبلیو ایم کا دو روزہ صوبائی کنونشن اور انٹرا پارٹی الیکشن

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی الیکشن میں علامہ جہانزیب علی جعفری کو آئندہ تین سال کیلئے ایم ڈبلیو ایم کا صوبائی صدر منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا کے دو روزہ کنونشن جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں منعقد ہوا، جس میں سابق صوبائی کابینہ، تمام اضلاع سے تنظیمی نمائندے اور مرکز کی جانب سے چئیرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود ڈومکی نے شرکت کی۔ کنونشن کے پہلے روز شب شہداء کا اہتمام کیا گیا، جس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی خطاب کیا۔ جبکہ دوسرے روز انٹرا پارٹی الیکشن کے موقع پر علامہ وحید عباس کاظمی نے دستوری تقاضوں کے مطابق خطاب کے بعد اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ جس کے بعد انٹر پارٹی الیکشن کے تحت علامہ جہانزیب علی جعفری آئندہ تین سال کیلئے ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے نئے صدر منتخب ہوگئے، اس موقع پر علامہ مقصود ڈومکی نے نومنتخب صوبائی صدر سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
خبر کا کوڈ : 1002538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش