0
Monday 4 Jul 2022 23:39

ڈیرہ اسماعیل خان، دین شناسی شارٹ کورس

اسلام ٹائمز۔ جامعۃ النجف کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان میں گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں بالخصوص نوجوانوں کی تعلیم و تربیت اور فقہی مسائل سے آگاہی کے لیے دین شناسی شارٹ کورس کی اختتامی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پرنسپل جامعۃ النجف علامہ محمد رمضان توقیر، وائس پرنسپل مولانا حاجی حنیف رکنوی، مولانا ناصر عباس توکلی، مولانا شبیر عسکری، دیگر معززین اور دین شناسی شارٹ کورس میں حصہ لینے والے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ آخر میں پرنسپل جامعۃ النجف علامہ محمد رمضان توقیر نے طلبہ سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1002724
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش