0
Wednesday 6 Jul 2022 12:49

ڈی آئی خان، ضیائی مارشل لاء کیخلاف یوم سیاہ

  • ڈیرہ اسماعیل خان، 5 جولائی کے ضیائی مارشل لاء کیخلاف پیپلز لائرز فورم کا یوم سیاہ

    ڈیرہ اسماعیل خان، 5 جولائی کے ضیائی مارشل لاء کیخلاف پیپلز لائرز فورم کا یوم سیاہ

اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان میں پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتمام جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا، اس موقع پر مقررین نے کہا کہ آج کے دن ایک آمر نے جمہور پر شب خون مارا اور آئین کو پامال کیا، جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات اور افکار آج بھی زندہ ہیں۔ تقریب میں سردار حشمت نواز سدوزئی، قیضار خان میانخیل، شاہ فہد انصاری ایڈووکیٹ، سردار عدنان سدوزئی، قیصر خان ایڈووکیٹ، افضل نادر، جمیل الرحمان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، رانا ندیم، ارباب مروت، عدنان گنڈہ پور، فرمان گنڈہ پور، حنیف کمال، یعقوب ایڈووکیٹ، سید عسکر شاہ، بلال احمد وزیر اور اطہر شاہ نے شرکت کی۔ پی ایل ایف کے ذمہ داروں نے جملہ وکلاء و عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا، اجلاس میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا گیا، اجلاس کے آخر میں قائدین اور ملکی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1003044
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش