QR CodeQR Code

کراچی، اسلامی تحریک کے الیکشن آفس کا افتتاح

7 Jul 2022 17:44

بلدیاتی انتخابات کی آمد پر جعفر طیار سوسائٹی UC 3 کے الیکشن آفس کا افتتاح علامہ اسد اقبال زیدی نے کیا۔ اس موقع پر مرکزی نائب صدر سید حسنین مہدی رضوی، صوبائی اعزازی نائب صدور مولانا جی ایم کراروی، سید ذوالفقار رضوی اور دیگر رہنما بھی شریک تھے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے کراچی کی جعفر طیار سوسائٹی UC 3 کے الیکشن آفس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مرکزی نائب صدر سید حسنین مہدی رضوی، صوبائی اعزازی نائب صدور مولانا جی ایم کراروی، سید ذوالفقار رضوی، دوست علی ونگانی، مشیر مولانا غلام سرور شریعتی، سیاسی کمیٹی کے رکن علی محمد مالیات سیکرٹری کوثر رضا اور دیگر رہنما بھی شریک تھے۔ بعدازاں علامہ سید اسد اقبال زیدی نے کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1003161

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1003161/1/کراچی-اسلامی-تحریک-کے-الیکشن-آفس-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org