0
Thursday 4 Aug 2022 18:22

جھنگ، رضاکاروں کے لیے تربیتی تشست کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے شہید مرتضیٰ مطہری بلو شہابل یونٹ کے زیراہتمام ریسکیو 1122 کے تعاون سے ابتدائی طبی امداد اور ایمرجنسی میں دوسروں کی مدد کرنیکے لیے رضا کاروں کے تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔ آئی ایس او کے زیراہتمام تربیتی پروگرام میں شرکا کو فرسٹ ایڈ، سیلاب زدگان کی مدد اور محرم الحرام میں مجالس و جلوس ہائے عزا کی مینجمنٹ اور حادثات سے بچاو کے لیے موثر کردار ادا کرنے کیلے تیاری کروائی گئی۔ 
خبر کا کوڈ : 1007605
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش