0
Friday 5 Aug 2022 02:01

قلعہ دیدار سنگھ، امامیہ اسکاوٹس کے لیے ریسکیو ٹریننگ سیشن

  • قلعہ دیدار سنگھ، امامیہ اسکاوٹس کے لیے ریسکیو ٹریننگ سیشن کی تصاویر

    قلعہ دیدار سنگھ، امامیہ اسکاوٹس کے لیے ریسکیو ٹریننگ سیشن کی تصاویر

  • قلعہ دیدار سنگھ، امامیہ اسکاوٹس کے لیے ریسکیو ٹریننگ سیشن

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں مجالس عزا ار جلوس ہائے عزاداری کے دوران ایمرجنسی کی صورتحال میں خدمات سرانجام دینے کیلئے انجمن اثناء عشریہ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالا کی جانب سے امامیہ اسکاوٹس اور مقامی رضاکاروں کو ٹریننگ دینے کے لیے ریسکیو سروس 1122 کو دعوت دی گئی۔ رسیکیو سروس 1122 کی ٹیم نے مقامی امام بارگاہ میں رضاکارں کو CRP اور ابتدائی طبی امداد سے متعلق ضروری ہدایات اور آگاہی دیں اور کسی ہنگامی صورتحال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے پروسیجر سے آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1007681
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش