0
Friday 5 Aug 2022 09:52

مرکزی صدر آئی ایس او کا دورہ گوجرانوالا ڈویژن

  • مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ گوجرانوالا ڈویژن کی تصاویر

    مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ گوجرانوالا ڈویژن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے گوجرانوالا ڈویژن کا تنظیمی دورہ کیا۔ محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی صدر آئی ایس او نے قلعہ دیدار سنگھ میں مجلس عزا سے خطاب بھی کیا۔ علاوہ ازایں آئی ایس او گجرانوالہ ڈویژن کے یونٹ نوشہرہ ورکاں اور ڈھیلہ چٹھہ میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان زاہد مہدی نے خصوصی نشست میں ممبران اور سینیؑرز سے ماہ محرم الحرام کے حوالہ سے گفتگو کی۔ واضح رہے کہ مرکزی صدر آئی ایس او زاہد مہدی نے مختلف مقامات پر مجالس عزا کے دوران خدمات انجام دینے والے امامیہ اسکاوٹس سے ملاقاتیں کیں اور نوجوان رضا کاروں کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ : 1007683
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش