0
Friday 5 Aug 2022 10:33

مرکزی صدر آئی ایس او کا دورہ فیصل آباد ڈویژن

  • مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ فیصل آباد ڈویژن کی تصاویر

    مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ فیصل آباد ڈویژن کی تصاویر

  • مرکزی صدر آئی ایس او ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارکنوں اور سابقین سے گفتگو کرتے ہوئے

    مرکزی صدر آئی ایس او ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارکنوں اور سابقین سے گفتگو کرتے ہوئے

  • مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ فیصل آباد ڈویژن کی تصاویر

    مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ فیصل آباد ڈویژن کی تصاویر

  • مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ فیصل آباد ڈویژن کی تصاویر

    مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ فیصل آباد ڈویژن کی تصاویر

  • مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ فیصل آباد ڈویژن کی تصاویر

    مرکزی صدر آئی ایس او کے دورہ فیصل آباد ڈویژن کی تصاویر

  • مرکزی صدر آئی ایس او جھنگ میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے

    مرکزی صدر آئی ایس او جھنگ میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا۔ محرم الحرام کی مناسبت سے فیصل آباد ڈویژن کے دورہ کے موقع پر مرکزی صدر زاہد مہدی نے ابرار شہید یونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں علمائے کرام، تنظیمی کارکنوں، اسکاوٹس اور سابقین سے ملاقات کی۔ علاوہ ازایں مرکزی صدر نے آئی ایس او فیصل ڈویژن کے یونٹ جھنگ کے دورہ کے موقع پر جامعہ حسینیہ جھنگ میں مجلس عزا سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں جھنگ میں محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوس ہائے عزا کی سیکورٹی پر مامور رضاکاروں سے بھی ملاقات کی اور تنظیمی کارکنوں سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1007731
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش