QR CodeQR Code

سانحہ مستونگ کے خلاف اسکردو میں احتجاج

22 Sep 2011 23:34

اسلام ٹائمز:مستونگ کوئٹہ میں ایران جانے والے مظلوم زائرین کے قتل عام کے خلاف اسکردو میں آئی ایس او بلتستان ڈویژن اور مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور دھرنا دیا گیا۔



خبر کا کوڈ: 100783

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/100783/1/سانحہ-مستونگ-کے-خلاف-اسکردو-میں-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org