QR CodeQR Code

سانحہ مستونگ کے شہداء کی نماز جنازہ

23 Sep 2011 00:06

اسلام ٹائمز:مستونگ میں پیش آنے والے دہشتگردی کے افسوس ناک واقعے میں کالعدم دہشتگرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے چھبیس شیعہ افراد کو سپرد خاک کردیا گیا ہے، نماز جنازہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا جمعہ اسدی کی زیر اقتدا ادا کی گئی



خبر کا کوڈ: 100795

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/100795/1/سانحہ-مستونگ-کے-شہداء-کی-نماز-جنازہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org