سرینگر، عزاداران سید الشہداء بھارتی پولیس کی غنڈہ گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ دنیائے اسلام میں جہاں سب لوگ نواسہ رسول (ص) کی مظلومانہ شہادت پر اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے مجالس عزاء اور تعزیتی تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں، وہیں کشمیر جنت نظیر میں عزاداران مظلوم کربلا، حضرت امام حسین (ع) سے اپنی وابستگی اور عقیدت کے اظہار کے دوران ہندو بربریت اور ظلم کا شکار ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اتوار کو سری نگر میں آٹھویں محرم کو جلوس نکالنے کی کوشش کے دوران بڑی تعداد میں شیعہ عزاداروں کو پولیس نے مارا پیٹا اور حراست میں لے لیا ہے۔ جہاں پر لوگوں نے بھارتی پولیس گردی کا مقابلہ کیا اور لبیک یاحسین، لبیک یازینب کے نعرے لگائے۔