QR CodeQR Code

کشمیر، عزاداران سید الشہداء ہندو گردی کا شکار

8 Aug 2022 13:47

اتوار کو سری نگر میں آٹھویں محرم کو جلوس نکالنے کی کوشش کے دوران بڑی تعداد میں شیعہ عزاداروں کو پولیس نے مارا پیٹا اور حراست میں لے لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دنیائے اسلام میں جہاں سب لوگ نواسہ رسول (ص) کی مظلومانہ شہادت پر اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے مجالس عزاء اور تعزیتی تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں، وہیں کشمیر جنت نظیر میں عزاداران مظلوم کربلا، حضرت امام حسین (ع) سے اپنی وابستگی اور عقیدت کے اظہار کے دوران ہندو بربریت اور ظلم کا شکار ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اتوار کو سری نگر میں آٹھویں محرم کو جلوس نکالنے کی کوشش کے دوران بڑی تعداد میں شیعہ عزاداروں کو پولیس نے مارا پیٹا اور حراست میں لے لیا ہے۔ جہاں پر لوگوں نے بھارتی پولیس گردی کا مقابلہ کیا اور لبیک یاحسین، لبیک یازینب کے نعرے لگائے۔


خبر کا کوڈ: 1008155

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1008155/1/کشمیر-عزاداران-سید-الشہداء-ہندو-گردی-کا-شکار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org