1
0
Tuesday 9 Aug 2022 22:03

سعودی جنگی مال غنیمت سے یمنیوں کی فوجی پریڈ

  • یمن میں فوجی پریڈ کے دوران سعودی عرب سے چھینے گئے ہتھیاروں کی نمائش

    یمن میں فوجی پریڈ کے دوران سعودی عرب سے چھینے گئے ہتھیاروں کی نمائش

اسلام ٹائمز۔ یمن میں فوجی کیڈٹس نے پاسنگ آوٹ تقریب میں امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈوں کو پامال کرتے ہوئے اور جارح سعودی اتحاد سے چھینے ہوئے ہتھیاروں سے فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔ یمنی ذرائع ابلاغ نے آج منگل کی دوپہر یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ "مھدی المشاط" کی موجودگی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ کی تقریب کی تصاویر جاری کی ہیں۔ یہ پریڈ ''ہم ظالمین سے انتقام لیں گے" کے عنوان سے منعقد ہوئی ہے اور فوجی ایریا میں منعقد ہونے والی یہ چھٹی پریڈ ہے۔ اس تقریب میں تربیت مکمل کرنے والے فوجیوں نے اپنی اعلیٰ عسکری مہارت اور تکنیک کا مظاہرہ کیا، اس کے علاوہ جنگ کے میدان میں اپنی بھرہور تیاری کا اعلان کیا۔ پریڈ کے اختتام پر کیڈٹس نے "انصار اللہ یمن" کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی کے فرمان پر جان قربان کرنے کا بھی عہد کیا۔

یمن کی سیاسی شوریٰ کے رکن "محمد علی الحوثی" نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن جان لے کہ یہ جانثاران اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے نہیں بلکہ اپنی عوام کے دفاع کی تیاری کے لئے آئے ہیں۔ الحوثی نے اپنے خطاب میں جارح ممالک سے کہا کہ ہم تمہارا مقابلہ کریں گے اور ہماری طرف سے تمہیں مختلف چیلینجز درپیش ہوں گے، کیوںکہ تم شر کا پہاڑ اور ظالم فوج ہو۔ انہوں نے اپنے خطاب کے ایک حصے میں کہا کہ جارح ممالک کو شکست ہوگی اور جنگ میں جو کچھ انہوں نے خرچ کیا ہے، وہ ضائع ہو جائے گا، الحوثی نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اس پریڈ میں استعمال ہونے والی بکتر بند گاڑیاں جنگ میں حاصل کئے گئے مال غنیمت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1008347
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

United States
Good job Aley Yamen please keep up all the good work
ہماری پیشکش