3
3
Wednesday 10 Aug 2022 00:40

کراچی میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے

  • کراچی میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں عاشور کے مرکزی جلوس کے دوران تبت سینٹر کے مقام پر ہونیوالی مرکزی نماز میں اہلسنت علماء نے بھی شرکت کی اور پاکستانی عوام کو یہ پیغام دیا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کی ذات تمام مسلمانوں کے درمیان نکتہ اتحاد ہے۔ علامہ سید حیدر نقوی کی زیر اقتداء ادا کی جانے والی نماز میں شرکت کرنے والے اہل سنت علماء کے وفد کی قیادت متحدہ علماء محاذ کے بانی جنرل رہنما مولانا محمد امین انصاری نے کی جبکہ اس موقع پر سینئر سیاستدان فاروق ستار، ایم ڈبلیو ایم رہنما علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن اور آئی ایس او کراچی کے صدر دیباج عابدی بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1008379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

آ غا علی زہیر اعوان
Pakistan
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آغا حقیقت میں یہی پیام کربلا ہے اور یہی وہ ہے کہ جس کو آگے بڑھانے کے لیے امام مظلوم نے عصر عاشور ھل منا کا استغاثہ بلند کیا کہ ہے کوئی ایسا جو یہ عہد کرے کہ میرے منشور کو لے کر آگے چلے۔
السلام علیکم قبلہ محترم
اسماعیل مہدی
United States
یہ ہے اسلام کا اصل چہرہ، ہم ان تمام علماء کے لیے دعاگو ہیں کہ خدا ان کے اس نیک کام کا انکو اجر عظیم عطا فرمائے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان شاء الله اس دنیا میں حسینی ہی ہوگا، یزید کا نام لینے والا بھی نہ ہوگا۔ حسین علیہ السلام دین اسلام کی شرائط ایمان میں سے ہیں، حب اہلبیت واجب شرائط ہے، ہم دعا کرتے ہیں کہ ہر کلمہ پڑھ نے والا اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ محبت اہلبیت کے بغیر دین مکمل نہیں، نبوت کا دور ختم ہوا، مگر میرے رب کا احسان ہے کہ جس نے انسان کو کبھی بھی ہدایت سے خالی نہیں رکھا، وہ اس دنیا کو ہادی کے بغیر کیسے رکھے، اسی لیے امامت کا چشمہ جاری کیا، جو رہتی دنیا تک لوگوں کو ہدایت دیتا رہے۔ یہ محبت، یہ رواداری میرے امام کے معجزات میں سے ہے۔ ان شاء الله ایک دن دین حقیقی محبت اہلبیت کے سائے تلے ہم سب امام عصر علیہ السلام کا استقبال کریں گے، ہم سب کو راہ حق پر قائم رہنا نصیب ہو اور ہمیں امام عصر علیہ السلام کے انصار میں شامل ہونا نصیب کرے، لبیک یامہدی۔
اسماعیل مہدی بلتستانی
Mohammad yaseen bhatti
Pakistan
Alam e Islam k lye bohat Acha pegam he aur kisi bhi firqewaryat me nahi parhna chahiye her kisi ka apna aqeeda he koi kisi ko bura na bole apas me sub bhai hen aur bhaiyon ka ek sif me rehna aman mohabat ka pegam he
Asalam alekum
Ya Ali a.s madad
ہماری پیشکش