QR CodeQR Code

جامعۃ النجف اسکردو میں تقریب تقسیم انعامات

23 Sep 2011 21:30

اسلام ٹائمز:جامعۃ النجف کے فارغ التحصیل طلاب کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب اسناد و دستاربندی منعقد ہوئی، جس میں اسکردو کے ممتاز علمائے کرام نے طلاب کی دستاربندی کی اور اسناد تقسیم کئے۔



خبر کا کوڈ: 100981

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/100981/1/جامعۃ-النجف-اسکردو-میں-تقریب-تقسیم-انعامات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org