QR CodeQR Code

سانحہ مستونگ کے خلاف لندن میں احتجاج

25 Sep 2011 01:42

اسلام ٹائمز:سانحہ مستونگ کے خلاف لندن میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا، مظاہرین سانحہ مستونگ کے خلاف غم و غصے کا اظہار کر رہے تھے۔



خبر کا کوڈ: 101234

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/101234/1/سانحہ-مستونگ-کے-خلاف-لندن-میں-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org