0
Thursday 15 Sep 2022 21:36

کراچی میں چہلم امام حسینؑ کیخلاف سازش، علماء کرام کا نمائندہ اجلاس

  • کراچی میں چہلم امام حسینؑ میں رکاوٹ ڈالنے کی سازش کیخلاف علماء کرام کا نمائندہ اجلاس

    کراچی میں چہلم امام حسینؑ میں رکاوٹ ڈالنے کی سازش کیخلاف علماء کرام کا نمائندہ اجلاس

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں شیعہ علماء کرام  کا نمائندہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اہم ترین اجلاس میں شہر کراچی کے جید و مشہور علماء کرام، مدرسین اور مدارس کے مہتمم حضرات سمیت قومیات سے تعلق رکھنے والے علماء نے شرکت کی۔ اس اہم ترین اجلاس میں عزاداری امام حسینؑ خصوصاً چہلم سید الشہداء علیہ السلام کی راہ میں موجود رکاوٹوں اور مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ اہم قومی اجلاس میں علامہ شبیر میثمی، علامہ شیخ محمد سلیم، علامہ ناظر تقوی، مولانا سید حیدر عباس عابدی، مولانا نعیم الحسن، مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا سید رضی حیدر زیدی، مولانا سید صادق تقوی، مولانا نقی ہاشمی، مولانا اصغر حسین شہیدی، مولانا سجاد مہدوی، مولانا ملک غلام عباس و دیگر علماء کرام و ملی شخصیات موجود تھیں۔
خبر کا کوڈ : 1014527
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش