0
Friday 16 Sep 2022 21:17

ملتان، بچوں میں اربعین کے حوالے سے خصوصی مقابلہ

  • ملتان، اربعین کونسل ملتان کے زیراہتمام بچوں میں اربعین کے حوالے سے خصوصی مقابلہ

    ملتان، اربعین کونسل ملتان کے زیراہتمام بچوں میں اربعین کے حوالے سے خصوصی مقابلہ

اسلام ٹائمز۔ اربعین کونسل پاکستان ملتان کے زیراہتمام سائبان زہرا کے تعاون سے چہلم سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے بچوں میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مقابلے کا اہتمام کیا گیا، مقابلے کے آرگنائزر آرٹ پروفیسر عمران ملک تھے، مقابلے میں بیس سے زائد بچوں نے حصہ لیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی شیخ طارق رشید نے مقابلے میں شریک بچوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ مقابلے کے منتظمین کا کہنا تھا کہ اس مقابلے کے بچوں میں کربلا کے واقعہ اور اس کے بعد چہلم سید الشہدا کے حالات کو اجاگر کرنا تھا، مقابلے کے اختتام پر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 1014680
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش