QR CodeQR Code

اربعین حسینی پر آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ہمراہ طلبا کی عزاداری

17 Sep 2022 21:42

گزشتہ دو برسوں سے نحس وباء کورونا کے باعث اس مقام پر اجتماعی عزاداری کا سلسلہ تعطل کا شکار ہوگیا تھا جو آج دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے عزاداروں سے مختصراً خطاب بھی فرمایا۔


اسلام ٹائمز۔ آج دو سال کے وقفے کے بعد اربعینِ امام حسینؑ کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اجتماعی عزادای کا پہلا پروگرام منعقد ہوا، جس میں سینکڑوں طلبا اور بعض عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے ہمراہ شہدائے کربلا کا سوگ منایا۔ گزشتہ دو برسوں کے سے نحس وباء کورونا کے باعث اس مقام پر اجتماعی عزاداری کا سلسلہ تعطل کا شکار ہوگیا تھا جو آج دوبارہ بحال کردیا گیا۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے عزاداروں سے مختصراً خطاب بھی فرمایا۔


خبر کا کوڈ: 1014863

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1014863/1/اربعین-حسینی-پر-آیت-اللہ-العظمی-خامنہ-کے-ہمراہ-طلبا-کی-عزاداری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org