0
Sunday 25 Sep 2022 16:37

نجف، حرم امام علی (ع) میں عزاداری کے مناظر

  • رحلت پیامبر اعظم (ص) اور شہادت امام حسن (ع) کی مناسبت سے حرم امام علی (ع) میں عزاداری

    رحلت پیامبر اعظم (ص) اور شہادت امام حسن (ع) کی مناسبت سے حرم امام علی (ع) میں عزاداری

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ شب کربلا سے پیدل نجف آنے والے زائرین، حرم امام علی علیه‌ السلام پہنچ گئے، جہاں انہوں نے رحلت پیامبر اعظم (ص) اور شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) کے حوالے سے عزاداری برپا کی۔ اسی طرح کربلا سے نجف کے راستے میں ہزاروں مواکب پر موجود خادمین نے زائرین کی خدمت بھی انجام دی۔ گذشتہ ہفتے کربلا کے عوام نے اربعین حسینی میں مختلف ممالک سے شرکت کرنے والے لاکھوں زائرین کی میزبانی کی، جس کے بعد گذشتہ دنوں میں ہزاروں افراد نے کربلا سے واپس نجف کی جانب پیدل واک کی اور کل رات دوبارہ حرم امام علی (ع) پہنچ گئے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ صرف کربلا سے نجف کے راستے سے ہی نہیں بلکہ نجف کے داخلی، خارجی اور حرم امام علی (ع) کے اطراف میں زائرین کی خدمت کے لئے لاتعداد موکب لگائے گئے ہیں، دوسری جانب زائرین مختلف دستوں کی صورت میں لبیک یارسول‌ الله (ص) کے نعروں کے ساتھ حرم امام علی (ع) میں داخل ہوئے۔

عراقیوں کی سالانہ رسم کے مطابق اس سال بھی اربعین حسینی کے اختتام پر پیامبر اعظم صلی‌ الله علیه و آله کی شہادت کی مناسبت سے نجف کی جانب "مشی" کی گئی، جس میں زائرین نے حرم علوی میں داخل ہوتے ہوئے زیارت امین الله تلاوت کی، عزاداری کی اور الوداع یارسول الله (ص) کے نعرے لگائے۔ ماتمی دستے آج صبح تک باری باری حرم امیرالمؤمنین علیه‌السلام میں داخل ہوئے اور پیامبر گرامی ختمی مرتبت (ص) کی مظلومیت پر آنسو بہائے۔
خبر کا کوڈ : 1016091
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش