0
Tuesday 27 Sep 2022 22:45

جیکب آباد، سیلاب متاثرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا قیام

  • جیکب آباد میں سیلاب متاثرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    جیکب آباد میں سیلاب متاثرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے گوٹھ علی نواز خان گولاٹو ضلع جیکب آباد میں متاثرین سیلاب کے لئے قائم کردہ فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔ میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر وحید احمد شاہ اور ڈاکٹر عبدالوحید پٹھان نے 114 مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت دوائیں دیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ متاثرین سیلاب میں بیماریوں کا پھیلاؤ خطرے کی گھنٹی ہے۔ محکمہ صحت متاثرہ علاقوں میں بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکتے ہوئے متاثرین کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرے۔ متاثرہ علاقوں میں حکومت موبائل فری میڈیکل کیمپس کا اہتمام کرتے ہوئے غربت کے مارے مفلس لوگوں کے مفت معیاری علاج معالجے کو یقینی بنائے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرین سیلاب کے لئے فلاحی اداروں اور اہل خیر کی خدمات قابل صد تعریف ہیں۔ جبکہ حکومتی کارکردگی انتہائی ناقص ہے اگر اہل خیر اور فلاحی ادارے لوگوں کی خدمت کے لئے بروقت اقدامات نا کرتے تو آج ہم انسانی المیے کا مشاہدہ کرتے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت متاثرین بارش و سیلاب کے تباہ شدہ مکانات کی تعمیر نو میں تعاون کرے۔ فلاحی ادارے متاثرین کی مکمل بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مقامی رہنماء کونسلر نورالدین گولاٹو زوار دلدار حسین گولاٹو علی نواز خان نے میڈیکل کیمپ نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔
خبر کا کوڈ : 1016467
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش