0
Wednesday 28 Sep 2022 15:05

پشاور، گستاخانہ نصاب کیخلاف ملت جعفریہ کا اجتماع

  • پشاور، گستاخانہ نصاب کیخلاف ملت جعفریہ کا نمائندہ اجتماع

    پشاور، گستاخانہ نصاب کیخلاف ملت جعفریہ کا نمائندہ اجتماع

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے جماعت چہارم کی اسلامیات کی کتاب میں جناب ابوطالب علیہ السلام کی شان اقدس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پر جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں صوبہ بھر کے شیعہ علمائے کرام، تنظیموں کے رہنماوں اور اکابرین کا نمائندہ اجتماع منعقد ہوا۔ جس پر ٹیکسٹ بک بورڈ کے اس قبیح اقدام کے حوالے سے خیبر پختونخوا بھر کی ملت جعفریہ کی نمائندگی کرتے ہوئے نہ صرف اس حوالے سے حکومت اور متعلقہ اداروں کو واضح پیغام دیا بلکہ فوری طور پر اس مسئلہ کو حل نہ کرنے کی صورت میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان بھی کیا۔ یہ اجتماع جامعہ شہید عارف الحسینی کے مہتمم اور سابق سینیٹر علامہ سید جواد حسین ہادی کے زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پشاور کے علاوہ ڈیرہ اسماعیل خان، پاراچنار، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، کوہاٹ، ہنگو، اورکزئی، نوشہرہ مردان اور دیگر اضلاع سے علماء کرام اور مختلف قومی و مقامی شیعہ تنظیموں کے نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 
خبر کا کوڈ : 1016569
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش