0
Thursday 29 Sep 2022 21:59

پشاور، پی ٹی آئی کا علماء و مشائخ کنونشن

  • پشاور، پی ٹی آئی کے زیراہتمام علماء و مشائخ کنونشن، ایم ڈبلیو ایم رہنماوں کی شرکت

    پشاور، پی ٹی آئی کے زیراہتمام علماء و مشائخ کنونشن، ایم ڈبلیو ایم رہنماوں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں علماء و مشائخ کنونشن منعقد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی سابق وزیراعظم عمران خان تھے، کنونشن میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، مشائخ اور مذہبی شخصیات سمیت وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، سابق گورنر کے پی شاہ فرمان، سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے شرکت کی۔ اس کنونشن میں مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے بھی شرکت کی، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، مجلس علمائے شیعہ کے صوبائی نائب صدر علامہ سید عبد الحسین الحسینی، سابق صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ وحید عباس کاظمی، علامہ ارشاد علی، علامہ سید وقار حسین، علامہ سید اظہر حسین اور صوبائی رہنماء نوروز علی شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 1016811
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش