0
Saturday 1 Oct 2022 01:21

پاراچنار میں انسداد ٹائیفائڈ مہم کا آغاز

  • پاراچنار میں ٹائیفائڈ سے بچاو مہم کا باقاعدہ آغاز

    پاراچنار میں ٹائیفائڈ سے بچاو مہم کا باقاعدہ آغاز

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں ٹائیفائڈ سے بچاو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا، جس میں نو ماہ سے پندرہ سال تک کے بچوں کو ٹائیفائڈ کے ٹیکے لگائے جائیں گے، اس سلسلے میں ڈی ایچ او آفس میں ایک اہم اجلاس زیر صدارت ڈی سی کرم واصل خان خٹک منعقد ہوا۔ جس میں ایم پی اے سید اقبال میاں، محکمہ صحت کے عہدیداروں، اے ڈی ایچ او ڈاکٹر حامد علی، تحریک حسینی کے صدر علامہ سید تجمل حسین، علمائے کرام، ایم ایس ڈاکٹر میر حسن جان، سیاسی و سماجی رہنماؤں، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ڈاکٹر حامد علی نے 3 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک جاری رہنے والی ٹائیفائڈ ویکسینیشن کی خصوصی مہم کے حوالے سے تفصیلات بتائیں اور عوام سے اپیل کی کہ مہم کے دوران اپنے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروائیں۔
خبر کا کوڈ : 1017014
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش