0
Saturday 1 Oct 2022 23:39

جیکب آباد، شہدائے کابل کی یاد میں شمعین روشن

  • جیکب آباد، شہدائے کابل کی یاد میں تقریب، شمعین روشن

    جیکب آباد، شہدائے کابل کی یاد میں تقریب، شمعین روشن

اسلام ٹائمز۔ کابل کے مظلوم شیعہ ہزارہ شہداء کی یاد میں مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں تقریب میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے شہدائے کابل کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان شیعیان علی علیہ السّلام کی مقتل گاہ بن چکا ہے۔ طالبان حکومت اہل تشیع کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ جس کے سبب لوگ یہ کہنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ اس قتل عام کی تمام تر ذمہ داری طالبان پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں پر حملہ کرنے والے علم اور انسانیت کے دشمن معصوم بچوں اور خواتین پر حملہ کرکے یزید اور شمر کے مظالم کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔ حسین ابن علی علیہ السلام کے پیروکار آج بھی بے مثال قربانیاں دے کر حسینیت کی راہ کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ہزارہ قوم کو اہل بیت علیہم السلام سے عشق و محبت کے جرم میں ہر دور کے یزیدیوں نے ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کابل کے مظلوموں کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے کابل افغانستان میں جاری شیعہ ہزارہ نسل کشی کا نوٹس لیں۔ انہوں نے طالبان حکومت سے اس قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر شہدائے کابل افغانستان کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1017168
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش