QR CodeQR Code

سانحہ مستونگ کے شہداء کیلئے قرآن خوانی

26 Sep 2011 22:25

اسلام ٹائمز:سانحہ مستونگ کے شہداء کے ایصال روح کے ثواب کے لئے خواتین کی معروف فلاحی تنظیم "مشعل راہ" اور "پیروان ولایت" کے زیر اہتمام الزہرا ہال اور حاجی گام کمیونٹی سینٹر اسکردو میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔



خبر کا کوڈ: 101718

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/101718/1/سانحہ-مستونگ-کے-شہداء-کیلئے-قرآن-خوانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org