1
Sunday 2 Oct 2022 15:24

آئی ایس او ملتان کی اسرائیل مردہ باد ریلی

  • آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام اسرائیل مردہ باد ریلی، اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی

    آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام اسرائیل مردہ باد ریلی، اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ملتان میں اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی، ملتان میں پریس کلب سے چوک نواں شہر چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں ملتان کے مختلف تعلیمی اداروں کے طالب علموں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈویژنل صدر ڈاکٹر جوہر عباس کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے کچھ افراد کے وفد کا جس میں سرکاری چینل کے میڈیا پرسنز اور کچھ ایسے افراد بھی شامل ہیں جو ماضی میں حکومتی اہم ذمہ داریوں پر بھی فائز ہیں یہ عمل پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو نارملائز کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے، یہ امریکی و سامراجی ایجنڈے کو پاکستان میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کی سازش ہے لہذا پاکستانی عوام کبھی یہ نہیں ہونے دیگی۔ ضلعی رہنما ایم ڈبلیو ایم فخر نسیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی نے قیام پاکستان کے بعد سب سے پہلے فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا اور اسرائیل کو عالم اسلام کا دشمن قرار دیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ ہر طرح کے سیاسی سماجی اور معاشی تعلق کا بائیکاٹ کیا، لہذا اگر اج یہ عمل اور حرکات پاکستان کے آئین اور دستور سے غداری ہے۔ ریلی میں شرکانے امریکہ اسرائیل مخالف بینر اور اشتہار اٹھائے ہوئے تھے اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور آخر میں اسرائیلی پرچم کو نذر آتش بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1017198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش