1
Sunday 2 Oct 2022 15:26

ملتان، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں سالانہ یوم حسینؑ

  • ملتان، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں سالانہ

    ملتان، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں سالانہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی یونٹ کے زیراہتمام جناح آڈیٹوریم میں ''سالانہ یوم حسینؑ'' کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس سے حجت الاسلام و المسلمین علامہ عسکری الہدایت، خانم زہرا زیدی، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر تنصیر مہدی، ہمدرد ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کے چیئرمین و سابق امامیہ چیف اسکاؤٹ فضل عباس نقوی ایڈووکیٹ، ڈویژنل صدر جوہر عباس، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، ڈائریکٹر بائیوٹک ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید بلال حسین شاہ، ڈی ایس اے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر فواد رسول، ہیڈ آف اسلامیات ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب، یونیورسٹی ایڈمن حر غوری سمیت یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے شرکت اور خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام بیان کی۔ مقررین نے کہا کہ شہادت امام حسین علیہ السلام لازوال ہے، جس کی مثال نہیں ملتی، آج کے اس دور میں تعلیمی اداروں میں یوم حسین علیہ السلام جیسی تقاریب کا اہتمام نہایت ضروری ہے تاکہ نئی نسل کو مقصد حسین علیہ السلام سے روشناس کرایا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1017200
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش