QR CodeQR Code

قم میں"بیداری اسلامی در افکار شہید حسینی" سمینار

28 Sep 2011 00:08

اسلام ٹائمز: قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 23ویں برسی کی مناسبت سے "بیداری اسلامی در افکار شہید عارف حسینی" کے موضوع پر جامعہ روحانیت صوبہ خیبر پختونخواہ کے زیرانتظام ایران کے مقدس شہر قم میں غیر ملکی طلاب کے لئے مخصوص "انٹرنیشنل امام خمینی یونیورسٹی" کے القدس ہال میں ایک عالیشان سمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان، ہندوستان اور افغانستان سمیت کئی ملکوں کے سینکڑوں دینی طلباء نے شرکت کی۔



خبر کا کوڈ: 102021

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/102021/1/قم-میں-بیداری-اسلامی-افکار-شہید-حسینی-سمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org