0
Monday 21 Nov 2022 22:15

گلگت، کسانوں کو گندم کا بیج فراہم کرنے کے منصوبے کا افتتاح

  • گلگت بلتستان میں کسانوں کو گندم کی بیج فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز ہو گیا

    گلگت بلتستان میں کسانوں کو گندم کی بیج فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز ہو گیا

  • منصوبے کا افتتاح وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے گلگت میں کیا

    منصوبے کا افتتاح وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے گلگت میں کیا

  • افتتاحی تقریب گلگت کے نوااحی علاقے اوشکھنداس میں ہوئی

    افتتاحی تقریب گلگت کے نوااحی علاقے اوشکھنداس میں ہوئی

  • تقریب میں وزیر زراعت کاظم میثم بھی شریک تھے

    تقریب میں وزیر زراعت کاظم میثم بھی شریک تھے

  • وزیر اعلیٰ خالد خورشید تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

    وزیر اعلیٰ خالد خورشید تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

  • منصوبے کی افتتاحی تقریب میں کسانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

    منصوبے کی افتتاحی تقریب میں کسانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

  • اوشکھنداس میں وزیر اعلیٰ کو روایتی کھانا پیش کیا گیا

    اوشکھنداس میں وزیر اعلیٰ کو روایتی کھانا پیش کیا گیا

  • خالد خورشید کو روایتی شال پہناتے ہوئے

    خالد خورشید کو روایتی شال پہناتے ہوئے

  • وزیر اعلیٰ کسانوں کو بیج دیتے ہوئے، اس موقع پر کاظم میثم بھی موجود ہیں

    وزیر اعلیٰ کسانوں کو بیج دیتے ہوئے، اس موقع پر کاظم میثم بھی موجود ہیں

  • منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا کرتے ہوئے

    منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کو خوراک کی پیداوار میں خود انحصار بنانے کے بڑے منصوبے کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے خصوصی اقدام کے تحت  کسانوں میں بہتر قسم کی گندم کی بیج فراہمی کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے خصوصی زرعی اصلاحاتی اقدام کے تحت جی بی کے کسانوں میں 200 میٹرک ٹن بہتر قسم کا گندم بیج تقسیم کیا جائیگا۔ خالد خورشید نے محکمہ زراعت کے زیر اہتمام گندم کی سرمائی کاشت کی مہم کے حوالے سے اوشکھنداس گلگت میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور کسانوں میں بیج تقسیم کیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت کے مضافات کے عوام میں زراعت کے حوالے سے دلچسپی لینا خوش آئند ہے۔
خبر کا کوڈ : 1026016
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش