0
Tuesday 22 Nov 2022 12:19

پاراچنار، علامہ عرفانی کی برسی کے حوالے سے اجلاس

  • پاراچنار، شہید علامہ نواز عرفانی کی برسی کے حوالے سے انجمن حسینیہ کا اجلاس

    پاراچنار، شہید علامہ نواز عرفانی کی برسی کے حوالے سے انجمن حسینیہ کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار عنایت علی طوری کے زیر نگرانی شہید علامہ محمد نواز عرفانی کی آٹھویں برسی کے حوالے سے مرکزی جرگہ ہال پاراچنار میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں عمائدین شریک تھے۔ میٹنگ میں طے پایا کہ اس مرتبہ شہید علامہ نواز عرفانی کی برسی گذشتہ سال کی نسبت زیادہ شایان شان طریقے سے منائی جائے گی اور اس کے لئے تمام تر انتظامات اور ڈیوٹی کی ذمہ داریاں بھی لوگوں کو سونپ دی گئی ہیں۔ طے پایا کہ انشاء اللہ 27 نومبر کو شہید علامہ محمد نواز عرفانی کی برسی منائی جائیگی۔
خبر کا کوڈ : 1026123
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش