0
Wednesday 23 Nov 2022 22:35

خدام آل محمد ویلفیئر کیجانب سے بستر تقسیم

  • خدام آل محمد ویلفیئر کیجانب سے ڈیرہ اسماعیل خان اور تونسہ میں بستر تقسیم

    خدام آل محمد ویلفیئر کیجانب سے ڈیرہ اسماعیل خان اور تونسہ میں بستر تقسیم

اسلام ٹائمز۔ چیئرمین خدام آل محمد ویلفیئر صراط حق ذاکر سردار وسیم العباس بلوچ کی ہدایت پر ٹیم خدام آل محمد نے ڈیرہ اسماعیل خان اور تونسہ کے سیلابی علاقوں بستی فتح، بستی گمب، بستی ناڑی جنوبی اور جھوک شمالی میں 250 گرم بستر تقسیم کیے۔ علاوہ ازیں تونسہ کے مختلف علاقوں کے سیلاب متاثرین میں چار دیواری و پردہ پوشی کے لیے نقدی رقم 5 لاکھ روپے بھی تقسیم کی۔ سردار وسیم بلوچ کا کہنا تھا کہ موسم کے موجودہ حالات و واقعات سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہل خیر کو مزید متوجہ ہونے کی ضرورت ہے تاکہ امدادی سرگرمیوں میں مزید تیزی لائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم کی بدلتی صورتحال کا تقاضا ہے کہ اہل وطن بلاتفریق ملک و قوم کی خدمت کے لیے آگے بڑھیں اور اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ ٹیم خدام آل محمد نے تونسہ میں مختلف سیلابی علاقوں کا دورہ کیا اور حالات و تعمیرات کا جائزہ بھی لیا۔
خبر کا کوڈ : 1026463
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش