QR CodeQR Code

علامہ انور علی نجفی کا دورہ ڈی آئی خان

26 Nov 2022 22:53

اس موقع پر انہوں نے تحصیل پہاڑ پور میں مسجد الھادیؑ کا سنگ بنیاد رکھا، اس کے علاوہ علامہ شیخ انور علی نجفی نے پراسپر ایجوکیشن سسٹم کا بھی دورہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ علامہ شیخ انور علی نجفی نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے تحصیل پہاڑ پور میں مسجد الھادیؑ کا سنگ بنیاد رکھا، انہوں نے دعا بھی کرائی۔ سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر عمائدین بھی موجود تھے۔ اس کے علاوہ علامہ شیخ انور علی نجفی نے پراسپر ایجوکیشن سسٹم کا بھی دورہ کیا اور وہاں طلبہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔ انہوں نے ایجوکیشن سسٹم کی کارکردگی کو سراہا۔


خبر کا کوڈ: 1027066

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1027066/1/علامہ-انور-علی-نجفی-کا-دورہ-ڈی-ا-ئی-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org