0
Sunday 27 Nov 2022 08:15

تہران، ہفتہ بسیج کے موقع پر رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا خطاب

  • رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی بسیجیوں سے ملاقات

    رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی بسیجیوں سے ملاقات

  • رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا بسیجیوں سے خطاب

    رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا بسیجیوں سے خطاب

  • رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا بسیجیوں سے خطاب، جنرل حسین سلامی بھی موجود

    رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا بسیجیوں سے خطاب، جنرل حسین سلامی بھی موجود

  • رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا بسیجیوں سے خطاب

    رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا بسیجیوں سے خطاب

  • رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا بسیجیوں سے خطاب

    رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا بسیجیوں سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ روز ہفتہ بسیج کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے بسیج اراکین نے ایک اجتماعی ملاقات کی۔ اس موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ہماری لڑائی فریب خوردہ ایجنٹوں سے نہیں بلکہ عالمی سامراج سے ہے۔ انھوں نے فرمایا کہ بسیج ایک ثقافت ہے، بسیجی ہونا، گمنام مجاہدوں کا کلچر ہے، بے لوث طریقے سے کام کرنے اور خطرہ مول لینے والے مجاہدوں کا کلچر ہے، بسیج کا مطلب خوفزدہ نہ ہونا ہے، سبھی کی خدمت، ملک کی خدمت اور ایثار سے کام لینا ہے۔

آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنی تقریر میں رضاکاروں کی دیگر خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بسیجی ہونا یعنی کسی مظلوم کو ظلم سے رہا کرانے کے لئے خود ڈھال بن کر ظلم برداشت کرلینا، ان حالیہ واقعات میں مظلوم رضاکاروں نے ظلم سہے ہیں، تاکہ ہنگامہ آرائی کرنے والے کچھ غافل، جاہل یا بکے ہوئے افراد قوم پر ظلم نہ کرسکیں، وہ خود ظلم برداشت کرتے ہیں، تاکہ دوسروں پر ظلم نہ ہونے دیں۔ اس تقریب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ "جنرل حسین سلامی" بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1027124
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش