0
Monday 28 Nov 2022 01:52

تہران، پاکستانی طالب علم کے اعزاز میں تقریب

  • تہران، پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالر سید شہزادہ حسن نقوی کے اعزاز میں تقریب کی تصاویر

    تہران، پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالر سید شہزادہ حسن نقوی کے اعزاز میں تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی طرف سے تہران یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر سید شہزادہ حسن رضا نقوی کے اعزاز میں پاکستانی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سید شہزادہ حسن رضا نقوی کو وزارتِ تعلیم ایران کی طرف سے ملنے والے حالیہ تعلیمی ایوارڈ (ideal student of the year 2021-2022) کی مبارکباد دی گئی۔ تقریب میں پاکستانی سفیر کی طرف سے بھی پاکستانی طالب علم کو تعلیمی ایوارڈ دیا گیا اور ایجوکیشنل کونسلر میڈم عنبرین گل شاہد نے بھی اعزازی سند عطا کی۔

اس موقع پر ایران میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پورے پاکستان کے لیے باعثِ مسرت ہے کہ حسن رضا نقوی نے تعلیمی میدان میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے، پاکستان کا مستقبل یقیناً علمی ترقی و پیشرفت میں ہی ہے، جس کی ہمارے ملک کو اشد ضرورت ہے، لہذا ہمارے جوانوں کو علمی و تحقیقی میدان میں آگے بڑھنا ہوگا۔ تقریب میں دیگر پاکستانی سفارتی حکام کے علاوہ تہران کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم پی ایچ ڈی، ایم فل اسکالرز اور میڈیکل کے اسٹوڈنٹس بھی مدعو تھے۔
خبر کا کوڈ : 1027231
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش