0
Wednesday 30 Nov 2022 17:53

پشاور، ضلعی صدر ایس یو سی انتخاب

  • شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر کا انتخاب

    شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر کا انتخاب

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پشاور کا تنظیم سازی کے سلسلے میں اجلاس زیرِ صدارت صوبائی آرگنائزر علامہ زاہد حسنین بخاری ضلعی دفتر نشتر آباد پشاور میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایس یو سی کے رہنماوں نے اتفاق رائے سے علی عرفان میر کے نام کی منظوری دی اور انہیں شیعہ علماء کونسل پشاور کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ زاہد بخاری، آخونزادہ خورشید علی انور اور دیگر نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ ملک میں موجودہ ناگفتہ بہ حالات میں بھی مولا حیدرِ کرار کے ماننے والے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں متحد ہیں اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کے مقصد کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ عزاداری کے سلسلے میں بھی حضرت امام حسین علیہ السَلام نے ہمیں اپنی اُولادِ آیت الله سید ساجد علی نقوی جیسی شخصیت کی رہنمائی نصیب فرمائی اور انکی بصارت افروز ہدایات و اصلاح کی روشنی میں آج بھی عزاداری جیسا عظیم سلسلہ جاری و ساری ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 1027695
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش