0
Wednesday 30 Nov 2022 21:35

پاراچنار، شہید علامہ نواز عرفانی کی برسی کا اجتماع

  • پاراچنار، شہید علامہ نواز عرفانی کی برسی کا اجتماع، ہزاروں افراد کی شرکت

    پاراچنار، شہید علامہ نواز عرفانی کی برسی کا اجتماع، ہزاروں افراد کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں شہید علامہ محمد نواز عرفانی کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، برسی میں وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد طوری، علمائے کرام، قبائلی عمائدین، مختلف تنظیموں کے رہنماؤں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ پاراچنار میں شہید علامہ محمد نواز عرفانی کی آٹھویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت حسین، علامہ اخلاق حسین شریعتی، علامہ عامر شمسی، علامہ الطاف حسین، شہید کے فرزند علی ہادی عرفانی اور دیگر نے کہا کہ شہید عرفانی اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، انہوں نے اپنی بہترین فہم و فراست اور بصیرت سے ملک دشمن عناصر کی ہر سازش کو ناکام بنایا، علامہ عرفانی نے ملک و قوم کے دفاع کیلئے جو کردار ادا کیا وہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 1027748
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش