0
Wednesday 30 Nov 2022 22:18

سکردو، پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب

  • سکردو میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب

    سکردو میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سکردو میں تقریب منعقد ہوئی۔ پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ کے سامنے منعقدہ تقریب میں ضلعی عہدیداروں، کارکنوں اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ تقریب سے پارٹی کے ضلعی رہنمائوں غلام شہزاد آغا، وزیر وقار، کیپٹن (ر) سکندر علی، سید محمد علی شاہ و دیگر نے خطاب کیا۔ پی پی کے یوم تاسیس کے موقع پر سکردو کے علاوہ شگر، گانچھے اور دیگر اضلاع میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1027759
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش