QR CodeQR Code

سکردو، پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب

30 Nov 2022 22:18

پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ کے سامنے منعقدہ تقریب میں ضلعی عہدیداروں، کارکنوں اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ تقریب سے پارٹی کے ضلعی رہنمائوں غلام شہزاد آغا، وزیر وقار، کیپٹن (ر) سکندر علی، سید محمد علی شاہ و دیگر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سکردو میں تقریب منعقد ہوئی۔ پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ کے سامنے منعقدہ تقریب میں ضلعی عہدیداروں، کارکنوں اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ تقریب سے پارٹی کے ضلعی رہنمائوں غلام شہزاد آغا، وزیر وقار، کیپٹن (ر) سکندر علی، سید محمد علی شاہ و دیگر نے خطاب کیا۔ پی پی کے یوم تاسیس کے موقع پر سکردو کے علاوہ شگر، گانچھے اور دیگر اضلاع میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1027759

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1027759/1/سکردو-پیپلزپارٹی-کے-یوم-تاسیس-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org